Wednesday 30 September 2015

APEAL TO ARMY CHIEF

((((((آرمی چیف سے میری اپیل ھے )))))))
ان لوگوں کو عمر قید سے لیکر پھانسی تک سزا ملنی چائیے !!!!!
جب تک یہ پرانا ٹولہ حکمرانوں کا اس ملک کی جان نہ چھوڑ دے تب تک ملک کبی بھی ٹھیک نہیں ہو گا ،سب جانتے ہیں کے ملک میں سیاستدانوں نے کتنی لوٹ کسوٹ کی لیکن اس کے باوجود کبی بھی کچھ نہ ہوا ،صرف الیکشن کے دنوں میں ایک دوسرے سے لوٹی دولت واپس لانے کی دعوے کیا جاتے ہیں صرف عوام کو خوش کرنے کو لیکن عمل کبھی بھی نہیں ہوتا اور نہ ہو گا .
.صرف ایک حل ہے اب ملٹری کورٹس بنائی جائیں اور ڈسٹرکٹ لیول پر ،ملٹری کمپلینٹ سینٹر ہوں جہاں عام عوام کمپلینٹ درج کروا سکے ،وہ کیس کورٹ میں چلیں اور
فوری انصاف اور فوری سزا دے جائیں تمام کرپٹ سیاستدانوں کو ملٹری کورٹ میں لایا جائے .تمام لوٹا ہوا سرمایا ملک سیاست دنوں سے نکلوایا جائے اور بدمعاشوں ،چوروں ،لوٹیروں کو لمبی سزا دے جائیں . MPA ،MNA کیا اپنے متعلقہ حلقہ کے تحفظ ک لیا ہوتے ہیں اور کیا وہ اپنی عوام کے محافظ ہیں ،کیا وہ ان کی عزتوں کے رکھوالے ہیں ،کیا وہ ان کے خادم ہیں .... نہیں نہیں نہیں نہیں وہ تو ،عوام کو کیڑے مکوڑے سمجتے ہیں .
کوئی بھی با اثر فرد یا کوئی بھی پیسے والا کسی بھی غریب یا سفید پوش پر کسی بھی کسم کی FIR کٹوا سکتا ہے .چیف صاحب جھوٹی FIR کٹوانے والوں کو اور کاٹنے والوں کا واحد حل ملٹری کورٹس ہیں ،ملٹری کمپلینٹ سینٹرز ...

APEAL TO ARMY CHIEF کے پاکستان کے ہر ڈسٹرکٹ میں فوجی عدالت ہونی چائیے. ہر طرح کی دہشتگردی کے مقدمے فوجی عدالت میں چلیں ، شہرمیں ایک بدمعاش سے لیکر ایک دہشت گرد دونوں برابر ہیں ، کیوں کے دونوں معاشرے میں دہشت پھیلاتے ہیں اور کرپشن کے تمام مقدمات فوجی عدالت میں چلنے چائیے .سیاستدانوں اور تمام دوسرے لوگوں کی کرپشن بھی دہشتگردی سے کم نہیں ،یہ بھی ملک کو تباہ کرتی ھے .
5 سال اگر ایسا ہو جائے تو .شائد یہ ملک جنت بن جائے ،لوگ باہر نوکری کے لیا نہ جائیں باہر والے یہاں ییں نوکری کے لیا آیا کریں .
عوام کو مکمل تحفظ دیا جائے .یہ کام ملٹری کورٹس ہی کر سکتی ہیں ،ہاں یہ سچ ملٹری کا کام ملک کے بارڈر کا تحفظ ہے لیکن دشمن ملک کے اندر بھی ہوں تو کیا ان کو کھلی چھوٹ دے جائے .
ملٹری کورٹس پہلے اس سسٹم کو پاک کریں ،گندے سیاستدانوں سے اور پھر ایماندار لیڈرشپ آگے آے گی .
پاکستان سے تمام سویلین سے اسلح واپس لیا جائے .جو رکھے اس کو عمر قید تک سزا دی جائے .
قتل کرنے والے کو فوری پھانسی دی جائے کیوں کے وہ جب سویلین کورٹس سے چھوٹ جاتے ہیں تو ان کے پاس بدمعاشی کا لائسنس آ جاتا ہے اور وہ مزید گند معاشرے میں پھیلاتے ہیں .
سرے عام بدمعاشی ہوتی ہے شہر شہر گاؤں گاؤں لیکن کوئی پرسان حال نہیں ،متعلقہ MPA ،MNA کا ہولڈ ہوتا پولیس پر اور پولیس جائز اور ناجائز سب کام ان کے کرتی ہے .
ایک شریف بندا جب دس دس گن میں دیکھتا سڑک کے اپر تو کیا وہ شریف بندا خوف مسوس نہیں کرتا یہ ہی ان کا مقصد ہوتا ہے اور اگر اسٹیٹ کے اک شہری کو بھی خوف محسوس ہو تو یہ اسٹیٹ کا قصور ہے پابندی لگا دینی چائے .جو جو ملک میں دہشت پھیلانے کا موجب بنتا ان تمام فیکٹر کو ختم کر دینا چائے .
آپ آج ہی فائرنگ ان ( اپنے شہر کا نام لکھو ) youtube میں آپ کو خوف محسوس ہو گا
لوگوں کو دیکھ کر
.کیسی کیسی گن ہے پاکستانی عوام کے پاس .کس لیا اور کیوں ؟
یہ ہمارا اسلامیہ جموریہ پاکستان ہے یا جنگل
-----------------
IF YOU ARE AGREE WITH ME THEN PLEASE LIKE MY PAGE BECAUSE LIKE THIS
WAY I CAN EXPAND THIS MESSAGE TO ALL ...................THANKS
SALEEM

No comments:

Post a Comment